2 مارچ 2017 - 18:38
تصویری رپورٹ: مشہد میں فاطمی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد میں پیغمبر اسلام حضرت مجمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر اور نور نظر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے فاطمی عزاداروں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔